رمینیا اور آذربائیجان نے تنازعات کے پر امن حل پر اتفاق کیا ہے،ایک مشترکہ اعلامیئے میں بتایا گیا کہ خطے میں طویل االمدتی بنیادوں پر بحالی امن کیلیے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے سے متعلق پیشگی تیاریاں اہمیت کی حامل ہیں جبکہ فریقین نے مل کر ان تنازعات کے خاتمے کے لیے کوششوں پر بھی اتفاق کیا ہے،پیوٹن نے اس ملاقات کو کافی مفید قرار دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ مستقبل کے معاہدوں کیلیے ہمارے درمیان راہیں ہموار ہوئی ہیں البتہ بعض موضوعات پرماہرین کی مشاورت ضروری سمجھِی گئی ہے لہذا بعض نکات کو خارج کر دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی موجودہ شرائط تنازعات کے حل کیلیے معاون ثابت ہونگ ، اس سہ رکنی ملاقات کے بعد ایک مشترکہ اعلامیئے میں بتایا گیا کہ خطے میں طویل االمدتی بنیادوں پر بحالی امن کیلیے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے سے متعلق پیشگی تیاریاں اہمیت کی حامل ہیں جبکہ فریقین نے مل کر ان تنازعات کے خاتمے کے لیے کوششوں پر بھی اتفاق کیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی