i بین اقوامی

بھارت کے شہر ممبئی میں شدید بارش ، نظام زندگی متاثرتازترین

July 09, 2022


 بھارت کے شہر ممبئی میں کئی روز سے جاری شدید بارش کے بعد نارنجی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بارش سے کئی سڑکوں میں پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی