• -4.49c
  • |
  • Dublin, United States
  • |
  • Jan, 24th, 25

i بین اقوامی

امریکا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی منظوریتازترین

August 03, 2022

امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے۔سعودی عرب 305 ارب اور یو اے ای 225 ارب ڈالر کا میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب امریکا سے 300 پٹریاٹ ایم آئی ایم میزائل سسٹم خریدے گا اور یواے ای زمین سے فضا میں مار کرنے والا تھاڑ میزائل خریدے گا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ میزائل سسٹم لانگ رینج بیلسٹک، کروز میزائل اور جنگی طیارہ مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی