ملک بھر میں کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سے شدت اختیار کرلی، مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سے شدت اختیار کرلی، مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 ہزار 361 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 492 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 2.42 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ 169 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی 5 ہوگئی ہے۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
