دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 53 کروڑ 7 لاکھ 17 ہزار 343 ہوگئی

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 53 کروڑ 7 لاکھ 17 ہزار 343 ہوگئی

بیجنگ (شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 2 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک کے ہیں۔

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 53 کروڑ 7 لاکھ 17 ہزار 343 ہوگئی۔

امریکہ 8 کروڑ 44 لاکھ 44 ہزار951 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔  جبکہ بھارت 4 کروڑ31 لاکھ 60 ہزار832 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 3 کروڑ 10 لاکھ  60 ہزار 17  مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔

فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 2 کروڑ 97 لاکھ 38 ہزار 170، جرمنی میں 2 کروڑ 64 لاکھ 9 ہزار  455، برطانیہ میں 2 کروڑ 24 لاکھ 92 ہزار 903 اور جنوبی کوریا میں 1 کروڑ81 لاکھ 29 ہزار 313 تک پہنچ گئی ہے

روس میں 1 کروڑ 80 لاکھ 67  ہزار 977 اور اٹلی میں 1 کروڑ 74 لاکھ 40 ہزار 232  مصدقہ کیسز ہیں۔

Comment / Reply From