بھارتی وزارت دفاع نے فوجی خریداری کیلئے 52 کروڑ 37 لاکھ امریکی ڈالر کی منظوری دیدی
نئی دہلی(شِنہوا) بھارت کی وزارت دفاع نے ملک کی جنگی تیاریوں اور صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی خاطر فوج کیلئے 52 کروڑ 37 لاکھ امریکی ڈالر کی تجاویز کو منظور کر لیا ہے۔
حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ خریداری کی تجاویز کی منظوری گزشتہ روز ڈیفنس ایکوزیشن کونسل کے اجلاس کے دوران کے دوران دی گئی ہے۔
وزارت نے بتایا کہ منظور ہونیوالے 52 کروڑ 37 لاکھ امریکی ڈالر میں بھارتی بحریہ کیلئے ایک اور بھارتی فوج کیلئے 2 تجاویز شامل ہیں۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
