بنگلہ دیش کے قومی چڑیا گھر میں نایاب سفید شیر کی پیدائش
بنگلہ دیش کے قومی چڑیا گھر جسے ڈھاکہ چڑیا گھر بھی کہا جاتا ہے میں شیروں کے احاطے میں شیر کے 2 بچے ایک دوسرے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ بچوں کی عمریں 2 ماہ ہیں، اس میں ایک نایاب سفید نسل کا ہے جس کی پیلی رنگت فیومیلنین پگمنٹس کی کمی کے سبب ہے۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
