اے ایس ایف اور کسٹم حکام کی کارروائی،غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
ملتان میں اے ایس ایف اور کسٹم حکام کی کارروائی کے نتیجے میں غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ محمد مطیب نامی شخص 15 ہزار ڈالر سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لیکر جارہا تھا جبکہ مسافر کو 10 ہزار ڈالر سے زائد رقم لیکر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ غیر ملی کرنسی میں درہم اور دینار شامل ہیں جبکہ محمد مطیب ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے یو
اے ا ی جارہا تھا ۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
