امریکا، مختلف ریاستوں میں بدترین طوفان سے مزید 5افراد ہلاکا

امریکا، مختلف ریاستوں میں بدترین طوفان سے مزید 5افراد ہلاکا

امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے آنے والی تباہی میں مزید 5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،طوفان سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ، 87عمارتوں کو نقصان پہنچا ،12 عمارتیں مکمل تباہ ہو گئیں ،غیر ملکیمیڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آرکنساس، الینوائے اور مسوری سمیت دیگر امریکی ریاستوں میں طوفان سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے ، طوفان کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں،طوفان سے 87عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 12مکمل طور پر تباہ ہوگئیں ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From