زلزلے سے تباہی کے مناظر دیکھ کر الجزیرہ کا نمائندہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا
ترکیہ اور شام میں زلزلے کی تباہی کے مناظر دیکھ کر الجزیرہ ٹی وی کا نمائندہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور روتا رہا،ترکیہ اور شام میں زلزلے کی تباہی کے مناظر دیکھ کر الجزیرہ ٹی وی کا نمائندہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور روتے ہوئے زلزلے کو بڑا سانحہ کہا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
