زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے، طاہر اشرفی
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے،حافظ طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ زلمے خلیل زاد پاکستان کی فوجی قیادت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، زلمے خلیل زاد نے اپنی قوم اور اپنے وطن افغانستان سے غداری کی،انہوں نے کہا کہ زلمے خلیل زاد نے کبھی بھی افغانستان میں ہونے والے مظالم پر آواز نہیں اٹھائی،حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان دشمن قوتوں کا ہدف پاکستان کی فوج اور قوم کا اتحاد ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
