ژانگ جون چین کی سپریم پیپلز کورٹ کے صدر منتخب

ژانگ جون چین کی سپریم پیپلز کورٹ کے صدر منتخب

بیجنگ(شِنہوا)چین کی قومی مقننہ کی 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے ہفتہ کے روز منعقدہ پہلے اجلاس میں ژانگ جون کوسپریم پیپلز کورٹ کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔

Comment / Reply From