ترکیہ انتخابات، سابق جرمن فٹبالر کا طیب اردوان کی حمایت کا اعلان
ترک نژاد جرمنی کے سابق فٹبالر مسعود اوزل نے ترکیہ کے انتخابات میں رجب طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مسعود اوزل نے اپنے مصدقہ ٹوئٹر اکانٹ سے ترک صدر سے ملاقات کی تصویر شیئر کی اور لکھا 'مسٹر صدر ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں'۔ ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں(آج)ا توار یعنی 14 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے جب کہ صدارتی انتخابات میں صدر اردوان سمیت 3 امیدوارمیدان میں ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
