توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی دو کروڑ انیس لاکھ کی رسیدیں ہمارے ریکارڈ کا حصہ ہیں، ہمارا سوال یہ ہے کہ اتنی مالیت کے تحائف کی اتنی کم رسیدیں کیسے ہوسکتی
لیگی رہنما بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی دو کروڑ انیس لاکھ کی رسیدیں ہمارے ریکارڈ کا حصہ ہیں، ہمارا سوال یہ ہے کہ اتنی مالیت کے تحائف کی اتنی کم رسیدیں کیسے ہوسکتی ہیں؟۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا عمران خان نے پورا توشہ خانہ چھپایا ہوا ہے، قوم کو حساب دینے کا وقت ہے، عمران خان اب صادق ہے اور نہ ہی امین، سابق وزیراعظم نے 35 سو کا ٹی سیٹ بھی نہیں بخشا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
