توشہ خانہ کیس،بشری بی بی کو (آج)نیب نے طلب کر لیا
نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمرا ن خان کی اہلیہ بشری بی بی کو (آج) منگل کو طلب کر لیا۔ لاہور نیب کی ٹیم نوٹس وصول کرانے کے لئے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی۔ ملازمین نے نیب کا نوٹس وصول کیا، نیب کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ سے 14 سوال پوچھے گئے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
