توشہ خانہ کیس،عمران خان نے وارنٹ کی منسوخی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد کی سیشن عدالت سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی۔ عمران خان کی جانب سے وارنٹ منسوخی کی درخواست اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
