طلبا دیہی حیات نو میں زیادہ سے زیادہ تعاون کریں، چینی صدر
بیجنگ (شِںہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چائنہ زرعی یونیورسٹی کے ایک پروگرام میں شریک طلبا کے خط کا جواب دیا ہے جس میں طلبا کو زرعی پیداوار کے لئے میدا نوں میں بھیجا جاتا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے خط میں طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دیہی بحالی میں زیادہ سے زیادہ ہاتھ بٹائیں۔
انہوں نے 4 مئی کو یوم نوجوان کی مناسبت سے چین کے نوجوانوں کو مبارکباد بھی دی۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
