تحریک انصاف کا گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کیخلاف انتخاب کی تاریخ کے اعلان سے گریز کے معاملے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے وکلا نے گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست تیار کرلی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، تیمور سلیم جھگڑا اور شوکت یوسفزئی قانونی ٹیم کے ہمراہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
