تھائی لینڈ ، پٹایا میں ہاتھیوں کا قومی دن منایا گیا
تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کا قومی دن ہر سال 13 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ پٹایا میں ہاتھی جمع ہوئے اور پھلوں کی شاندار دعوت اڑائی ۔ جشن منانے کے لئے لوگوں نے انہیں کیلے کھلائے۔ اس سالانہ سرگرمی کا مقصد تھائی ہاتھیوں کی آبادی ، افزائش نسل اور ان کی رہائش کے تحفظ بارے شعور بیدار کرنا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
