تھائی لینڈ میں گرمی کی لہر زوروں پر
تھائی لینڈ ہیٹ ویو کی زد میں ہے، دارالحکومت بنکاک میں حال ہی میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ شہری دھوپ میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے چھتری یا اسکارف کے ساتھ اپنے لئے سایہ کرتے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
