تھائی لینڈ کے لوپ بوری میں بندروں کی اٹکھیلیاں
لوپ بوری(شِنہوا) تھائی لینڈ کا صوبہ لوپ بوری اپنے بندروں کیلئے مشہور ہے جو ہر سال بڑی تعداد میں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ پانی میں کھیلتے اور ریلنگ پر گھومتے بندر سیاحوں کی محظوظ کر رہے ہیں۔






Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
