تھائی لینڈ کے جنوبی علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کا انتباہ جاری
تھائی لینڈ میں جون سے اکتوبر تک برسات کا موسم ہوتا ہے۔ حکام نے ملک کے جنوبی صوبوں میں پیر سے جمعہ تک شدید بارش اور متوقع سیلاب کا انتباہ جاری کررکھا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیاحتی جزیرہ پھوکٹ اس خطے کا حصہ ہے جہاں انتباہ جاری کیا گیا ہے، اتوار کو جزیرے میں شدید سیلاب آیا تھا جس سے سڑکیں زیرآب آگئیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
