سری لنکا، یوم آ زادی پریڈ کی ریہرسل کا انعقاد
کولمبو (شِنہوا) سری لنکا کے کو لمبو میں یو م آ زادی کے حوالے سے پریڈ کی ریہر سل کا انعقاد کیا گیا ہے ۔یہ ملک 4 فروری کو جوش و جذبے کے ساتھ اپنی آزادی کی 75 ویں سالگرہ منا ئے گا۔
قو می دن یا یو م آ زادی پر سر ی لنکا میں قو می تعطیل ہو تی ہے جو ہر سال ملک کی سیا سی آ زادی کی یا د میں منا یا جا تا ہے۔
اسے ملک بھر میں پر چم کے لہرانے ، رقص ، پریڈ اور پرفارمنسز کے ساتھ منا یا جا تا ہے۔

سری لنکا، کو لمبو میں یوم آ زادی کے حوالے سے پریڈ کی ریہر سل کا انعقاد کیا گیا ہے ۔(شِنہوا)

Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!