سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو احتجاج مہنگا پڑ گیا، 300ملازمین برطرف
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کو احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا جن میں ریٹرنر شپ پر کام کرنے والے 300ملازمین کو برطرف کردیا گیا،ملازمین نے ایک ماہ تک کراچی سمیت دیگر ائیرپورٹس پر احتجاج کیا تھا، عارضی ملازمت کرنے والے ملازمین کا مطالبہ تھا کہ انہیں مستقل کیاجائے،اسی حوالے سے رہنما پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو نے بھی سی اے اے ملازمین کے احتجاجی کیمپ میں شرکت کی تھی،اب نیا معاہدہ کرنے والے ملازمین کی ملازمت مستقل ہوسکے گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
