سندھ حکومت کی جانب سے(آج) عام تعطیل کا اعلان ، تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہوں گے،نوٹیفیکشن
سندھ حکومت کی جانب سے (آج) بروز منگل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن میں (کل) 19 اپریل، 27 رمضان کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق 18 اپریل کو سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہوں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
