سندھ ہائیکورٹ کا اعلی پولیس حکام کو لاپتہ افراد کے کیسز خود دیکھنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے اعلی پولیس حکام کو لاپتہ افراد کے کیسز خود دیکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ دفاع اور داخلہ کے سیکرٹریز آئندہ سماعت پر رپورٹس پیش کریں۔ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے پولیس تحقیقات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس رپورٹس مسترد کردیں۔عدالت نے اعلی پولیس حکام کو لاپتہ کیسز خود دیکھنے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
