سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ امجد علی بوہیو،محمد عبدالرحمان،خادم سومروکو ایک سال کیلئے ایڈیشنل جج تعینات کردیا گیا۔ارباب علی ہاکڑو،جواد اکبر، ثنا اکرم منہاس بھی ایڈیشنل جج تعینات کیے گئے ہیں۔ وزارت قانون نے صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
