سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی برطانوی ہائی کمشنرسے ملاقات،ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر تعزیت
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے برطانوی ہائی کمشنرسے ملاقات کی اور ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر تعزیت کی،اس موقع پر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبندکئے، اس موقع پر انہوں نے برطانوی عوام کے ساتھ دلی ہمدردی اور بادشاہ چارلس سوم کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
