سینگ کی تجارت سے انکار، بھارت میں گینڈے کا عالمی دن منایا گیا
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے دارالحکومت گوہاٹی کے آسام اسٹیٹ زو کم بوٹا نیکل گارڈن میں گینڈے کے عالمی دن پر طلبا نے آگاہی ریلی میں شرکت کی۔گینڈے کی نسل بارے شعور اجاگر کرنے کے لیے ہر سال 22 ستمبر کو گینڈے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
