شہباز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلے سرنڈر کرنا ہو گا، حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پیشی ضروری ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو سرنڈر کرنے تک گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے میں واضح کیا گیا کہ سلیمان شہباز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلے سرنڈر کرنا ہو گا، سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پیشی ضروری ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
