شاہین آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے،ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی پاکستان انگلینڈ سیریز کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے اور وطن واپسی پر ان کے سکین ہوں گے، پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئیقومی سکواڈ کیلئے مشاورت رواں ہفتے ہوگی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
