شاہدہ اپنے معذور بچے کے علاج کی خاطر باہر جانا چاہتی تھیں، کشتی حادثے میں جاں بحق فٹبال کھلاڑی کی بہن کا انکشاف
اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی شاہدہ رضا کی بہن سعدیہ نے انکشاف کیا ہے کہ شاہدہ اپنے مفلوج بچے کے علاج کی خاطر بیرون ملک جانا چاہتی تھی،کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا کی بہن سعدیہنجی ٹی وی کو روداد سناتے ہوئے زاروقطار رو پڑی،انہوں نے بتایا کہ شاہدہ رضا گھر سے اکیلے نکلی تھیں، وہ اپنے مفلوج بچے کے علاج کی خاطر بیرون ملک جانا چاہتی تھیں،سعدیہ کے مطابق کشتی میں بیٹھنے کے بعد بھی شاہدہ کا گھر والوں سے رابطہ ہوا تھا جو آخری ثابت ہوا،دوسری جانب شاہدہ کے گھروالوں نے میت پاکستان منتقل کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
