شاہ سعود کے 49ویں بیٹے شہزادہ عبدالکریم کا انتقال ہوگیا

شاہ سعود کے 49ویں بیٹے شہزادہ عبدالکریم کا انتقال ہوگیا

سعودی عرب کے شہزادہ عبدالکریم بن سعود کا 62 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا، وہ شاہ سعود بن عبدالعزیز کے 49 ویں بیٹے تھے۔سعودی شاہی دیوان کے مطابق شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز 1960 میں پیدا ہوئے تھے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز بعد نماز مغرب مسجد الحرام(مکہ) میں ادا کردی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From