صدرشی کی اعلیٰ ترین سیاسی مشاورتی ادارے کے سالانہ سیشن کے اختتامی اجلاس میں شرکت

صدرشی کی اعلیٰ ترین سیاسی مشاورتی ادارے کے سالانہ سیشن کے اختتامی اجلاس میں شرکت

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہفتہ کی سہ پہر بیجنگ میں اعلیٰ ترین سیاسی مشاورتی ادارے، چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14ویں قومی کمیٹی کے پہلے سیشن کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی۔

Comment / Reply From