سابق امام کعبہ اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10سال قید کی سزا

سابق امام کعبہ اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10سال قید کی سزا

مملکت سعودی عرب کی عدالت نے خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10سال قید کی سزا سنادی،صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018میں بغیرکوئی وجہ بتائے گرفتارکیا تھا،عرب میڈیا کے مطابق سابق امام کعبہ نے گرفتاری سے قبل ایک خطبے میں 'جابر اور مطلق العنان' حکمرانوں کے خلاف خطبہ دیا تھا۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From