سعودی عرب،شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن انتقال کر گئیں
سعودی عرب کی شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن کا انتقال ہو گیا،سعودی ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
