روہت کی چھٹی، پانڈیا کو بھارت کی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان
بھارتی ٹیم کے اسٹار آل رائونڈر ہاردک پانڈیا کو روہت شرما کی جگہ بھارت کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے ہاردک پانڈیا سے بھارتی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کے حوالے سے بات چیت بھی کر لی گئی ہے اور آل رائونڈر نے جواب دینے کے لیے کچھ روز کا وقت مانگا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
