روسی تیل کا پہلا کارگو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا
روسی خام تیل کا پہلا کارگو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق روس سے ابھی پہلا ٹیسٹ کارگو منگوایا ہے جو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا تاہم روسی تیل کتنا سستا ملے گا کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ واضح رہے کہ روس سے تیل کی خریداری کی کمرشل ڈیل پی ایس اوکررہا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
