روس کے علاقے کرسک میں خندق میں آگ لگنے سے 6فوجی ہلاک
روس کے علاقے کرسک میں خندق میں آگ لگنے سے 6فوجی ہلاک ہو گئے،روسی وزارت دفاع کے مطابق ملک کے کرسک علاقے میں ایک خندق میں آگ بھڑک اٹھی،روسی ویسٹرن ملٹری ڈسٹرکٹ کے 6فوجی آگ لگنے سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، آگ آتش گیر مواد کے استعمال سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کے باعث لگی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
