رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8کروڑ 10لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی

رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8کروڑ 10لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی

حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی،شیخ السدیس کے مطابق روضہ پاک اور قدیمی حرم نبوی میں 80لاکھ زائرین نے نماز اور نوافل ادا کیے،شیخ السدیس نے کہا کہ یہ اعدادو شمار یکم محرم تا 19جمادی اول تک ریکارڈ کیے گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From