رمضان میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز
رمضان میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا،سعودی وزارت حج کے مطابق عمرے کی ادائیگی کیلئے نسک(Nusuk)ایپ کے ذریعے بکنگ کرائیں، اعتمرنا(Eatmarna)ایپ منسوخ کر دی گئی ہے ،اب تمام کارروائی نسک ایپ کے ذریعے جاری ہے،سعودی سیکرٹری حج وعمرہ کے مطابق اس سال عمرہ سیزن کے آغاز سے رمضان کے آخر تک بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعدد 90لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
