ریو اوپن ٹینس ،کیمرون نوری سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں داخل
انگلینڈ کے معروف ٹینس سٹار اور نمبر ون کھلاڑی کیمرون نوری ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ،ایونٹ میں سنگلز مقابلوں کے ٹاپ 16 رائونڈ میچ میں کیمرون نوری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھیاگو مورا مونٹیرو کو سیدھے سیٹس میں 5-7 اور 5-7 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
