رحیم یارخان،ٹرین میں نشہ آور چائے پلا کر 4مسافروں کو لوٹ لیا گیا
جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں رحمن بابا ایکسپریس میں نوسر بازوں نے نشہ آور چائے پلا کر 4مسافروں کو لوٹ لیا،رحیم یار خان پولیس کے مطابق مسافر کراچی سے پشاور جانے والی رحمن بابا ایکسپریس میں سفر کر رہے تھے، چاروں مسافروں کو خان پور ریلوے اسٹیشن سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی،پولیس نے نوسرباز ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
