رانا ثنا اللہ سمیت کوئی بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ سمیت کوئی بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، عمران خان کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے،اتوار کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت عمران خان سے خوفزدہ نظر آتی ہے،انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو دن رات اٹھتے بیٹھتے صرف عمران خان نظر آتا ہے،پرویز خٹک نے کہا کہ امپورٹڈ حکمران اپنی شکست کے خوف سے جلد انتخابات سے بھاگ رہے ہیں۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
