راجن پورمیں کچے کے علاقے میں ڈاکوuvں کیخلاف آپریشن 55ویں روزمیں داخل
راجن پورمیں کچے کے علاقے میں ڈاکووں کیخلاف آپریشن 55ویں روزمیں داخل ہوگیا۔پولیس دستوں نے مزاحمت کے بعد مندھری اورچک کڑیہ کا کنٹرول حاصل کرلیا،ڈی پی او راجن پور کا کہنا تھا کہ ڈاکووں کے ٹھکانے تباہ کرکے پولیس پکٹس قائم کی گئی ہیں، پولیس دستوں کی کچی بنوں اورجموں سرگانی کی جانب پیش قدمی جاری ہے،ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ کچہ آپریشن میں اب تک07ڈاکو ہلاک،43کوگرفتارکیاگیا،25ڈاکووں نے سرنڈرکیا،9مغوی بازیاب کرائے گئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
