پسنی کے قریب اے این ایف کی کارروائی، 96کلو چرس برآمد

پسنی کے قریب اے این ایف کی کارروائی، 96کلو چرس برآمد

اے این ایف نے کوسٹل ہائی وے پسنی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 96 کلو چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ منشیات پتھروں میں چھپائی گئی تھی، انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From