پشاورمسجد بم حملے کے بعد سیکیورٹی اقدامات سخت کر دئیے گئے
پشاور کی ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکہ میں شہید افراد کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 200 سے زائد زخمی ہیں۔دھماکہ کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ حفاظتی اقدامات کے تحت پولیس چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی چیکنگ کررہی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
