پرویزالہی پی ڈی ایم کے وزیراعلی بھی بن سکتے ہیں، فہد حسین
وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے کہا ہے کہ پرویزالہی پی ڈی ایم کے وزیراعلی بھی بن سکتے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے عندیہ دیا ہے کہ پرویزالہی پی ڈی ایم کے وزیراعلی بھی بن سکتے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مشاورتی عمل میں ہر ممکن آپشن پر غور کیا جا رہا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
