پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔ عطا اللہ تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا کہ اسپیکر سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے۔ ہماری بھرپور تیاری ہے اور انشااللہ سرپرائز دیں گے۔ اپنے نمبرز کے حوالے سے مطمئن ہیں الحمدللہ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
