پھولنگر، مرغیوں سے بھرا مزدا ٹرک سے جاٹکرایا ، 2افراد جاں بحق
ضلع قصور کے شہر پھولنگر میں افسوس ناک حادثہ ،ریسکیو ذرائع کے مطابق نتھے خالصہ سٹاپ پھولنگر کے قریب مرغیوں سے بھرا مزدا ڈالا تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ،حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
